بھارت کا آئین

bharat ka aain in urdu

بھارت کا آئین ہم بھارت کے عوام متانت و سنجیدگی سے عزم کرتے ہیں کہ بھارت کو ایک مقتدر سماج وادی غیر مذہبی عوامی جمہوریہ بنائیں اور اس کے تمام شہریوں کے لیے:انصاف؛ سماجی، معاشی اور سیاسی آزادی؛ خیال، اظہار، عقیدہ، دین اور عبادت  مساوات بہ اعتبار حیثیت اور موقع  اور ان سب میںاخوت  کو ترقی … Read more

عہد

ahd in urdu english and hindi

bhrat ka ahed in urdu lyrics and audeo عہد بھارت میرا ملک ہے۔ سب بھارتی میرے بھائی اور بہنیں ہیں۔ مجھے اپنے وطن سے پیار ہے،اور میں اس کے عظیم و گوناگُو وِرثے پر فخر محسوس کرتا ہوں۔ میں ہمیشہ اس ورثے کے قابل بننے کی کوشش کروں گا۔ میں اپنے والدین، استادوں اور بزرگوں … Read more

اے میرے وطن کے لوگوں

urdu lyrics of  aye mere watan ke logon

اے میرے وطن کے لوگوں یہ نغمہ “اے میرے وطن کے لوگوں” ایک دل کو چھو لینے والی تخلیق ہے جو بھارت کے شہیدوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتی ہے۔ اسے مشہور شاعر پردیپ نے لکھا اور اس میں ان بہادر سپاہیوں کی قربانیوں کو بیان کیا گیا ہے جنہوں نے ملک کی … Read more

کر چلے ہم فدا جاں و تن ساتھیو کے اردو بول

urdu lyrics of kar chale ham fida

کر چلے ہم فدا جاں و تن ساتھیو کے اردو بول “کر چلے ہم فدا” ایک لازوال اور جذباتی نغمہ ہے جو وطن پرستی اور قربانی کے جذبات کو اجاگر کرتا ہے۔ یہ نغمہ نہ صرف اپنے شاندار الفاظ بلکہ دل کو چھو لینے والے احساسات کی وجہ سے مشہور ہے۔ اس کے اردو بولوں … Read more

urdu lyrics of teri mitti men mil javan

urdu lyrics of teri mitti men mil javan

urdu lyrics of teri mitti men mil javan تیری مٹی میں مل جاواں- کیسری تلواروں پہ سر وار دیےانگاروں میں جسم جلایا ہےتب جا کے کہیں ہم نے سر پہیہ کیسری رنگ سجایا ہے اے میری زمیں، افسوس نہیں جو تیرے لیےسو درد سہےمحفوظ رہے تیری آن سدا، چاہے جانمیری یہ رہے نہ رہے اے … Read more

urdu lyrics of ham layen hain tufan se kashti nikal ke

urdu lyrics of ham layen hain tufan se kashti nikal ke

urdu lyrics of ham layen hain tufan se kashti nikal ke ہم لائے ہیں طوفان سے کشتی نکال کے پاسے سبھی اُلٹ گئے دشمن کی چال کےاکشر سبھی پلٹ گئے بھارت کے بھال کےمنزل پہ آیا ملک ہر بلا کو ٹال کےصدیوں کے بعد پھر اُڑے بادل گلال کے ہم لائے ہیں طوفان سے کشتی … Read more

urdu lyrics of apni azadi ko hum hargiz bhula sakte nahi

urdu lyrics of apni azadi ko hum hargiz bhula sakte nahi

urdu lyrics of apni azadi ko hum hargiz bhula sakte nahi اپنی آزادی کو ہم ہرگز مٹا سکتے نہیں اپنی آزادی کو ہم ہرگز مٹا سکتے نہیںسر کٹا سکتے ہیں لیکن سر جھکا سکتے نہیں ہم نے صدیوں میں یہ آزادی کی نعمت پائی ہےسیکڑوں قربانیاں دے کر یہ دولت پائی ہےمسکرا کر کھائی ہیں … Read more

urdu lyrics of Nanha Munna Rahi Hoon

urdu lyrics of Nanha Munna Rahi Hoon

urdu lyrics of Nanha Munna Rahi Hoon ننھا منا راہی ہوں، دیش کا سپاہی ہوں ننھا منا راہی ہوں،دیش کا سپاہی ہوں،بولو میرے سنگجے ہند، جے ہند، جے ہند راستے میں چلوں گا نہ ڈر ڈر کےچاہے مجھے جینا پڑے مر مر کےمنزل سے پہلے نہ لوں گا کہیں دمآگے ہی آگے بڑھاؤں گا قدمدائیں … Read more

urdu lyrics of aye aye watan hamko teri qasam

urdu lyrics of aye aye watan hamko teri qasam

urdu lyrics of aye aye watan hamko teri qasam جلتے بھی گئے، کہتے بھی گئے، آزادی کے پروانےجینا تو اسی کا جینا ہے، جو مرنا وطن پہ جانے اے وطن، اے وطن، ہم کو تیری قسم،تیری راہوں میں جاں تک لٹا جائیں گے،پھول کیا چیز ہے تیرے قدموں پہ ہم،بھینٹ اپنے سروں کی چڑھا جائیں … Read more