urdu lyrics of hire jawahart na chahat kibat kar

urdu lyrics of hire jawahart na chahat kibat kar

ہیروں جواہرات نہ چاہت کی بات کر،
اے بلبلِ چمن میرے بھارت کی بات کر

قربانیوں کا ذکر ابھی نہ تمام ہے
عبدالحمید جیسی شہادت کی بات کر

جس نے لکھی ہے خون سے تصویر دیس کی
باپو کی اُس عظیم عبارت کی بات کر

ہیروں جواہرات نہ چاہت کی بات کر
اے بلبلِ چمن میرے بھارت کی بات کر

Leave a Comment