اے وطن تیرے لیے|urdu lyrics of Aye watan tere liye patriotic song

urdu lyrics of Aye watan tere liye patriotic song

اے وطن تیرے لیے محب وطن گیت کے اردو بول

written in Urdu script

اسکول/کالج کے لیے روزانہ پیش درس حاصل کرنے کے لیے یہاں کلک کیجیے۔پیشِ درس

سبق آموز کہانیاں (تصاویری)


اے وطن تیرے لیے
دل دیا ہے، جان بھی دیں گے
اے وطن تیرے لیے

میرا کرم تُو، میرا دھرم تُو
تیرا سب کچھ میں، میرا سب کچھ تُو
ہر کرم اپنا کریں گے
اے وطن تیرے لیے
دل دیا ہے، جان بھی دیں گے
اے وطن تیرے لیے

تُو میرا کرم، تُو میرا دھرم
تُو میرا ابھیمان ہے
اے وطن محبوب میرے
تجھ پہ دل قربان ہے
ہم جییں گے اور مریں گے
اے وطن تیرے لیے
دل دیا ہے، جان بھی دیں گے
اے وطن تیرے لیے

ہندو، مسلم، سکھ، عیسائی
ہم وطن ہم نام ہیں
جو کرے ان کو جدا
مذہب نہیں الزام ہے
ہم جییں گے اور مریں گے
اے وطن تیرے لیے
دل دیا ہے، جان بھی دیں گے
اے وطن تیرے لیے

تیری گلیوں میں چل کر نفرتوں کی گولیاں
لوٹتے ہیں کچھ لٹیرے دلہنوں کی ڈولیاں
لوٹتے ہیں کچھ لٹیرے دلہنوں کی ڈولیاں
لٹ رہا ہے آپ وہ
اپنے گھروں کو لوٹ کر
کھیلتے ہیں بے خبر
اپنے لہو سے ہولیاں

ہم جییں گے اور مریں گے
اے وطن تیرے لیے
دل دیا ہے، جان بھی دیں گے
اے وطن تیرے لیے
ہر کرم اپنا کریں گے
اے وطن تیرے لیے
دل دیا ہے، جان بھی دیں گے
اے وطن تیرے لیے

اے وطن تیرے لیے
اے وطن تیرے لیے


urdu lyrics of Aye watan tere liye patriotic song

This powerful and emotional patriotic song is from the Bollywood movie “کرما (Karma)” and was sung by محمد عزیز (Mohammed Aziz) and others. The lyrics are written by آنند بخشی (Anand Bakshi) and composed by لکشمی کانت پیارے لال (Laxmikant-Pyarelal).

video

Leave a Comment