urdu lyrics of Aao Bachcho Tumhe Dikhayein petrotic song |آؤ بچو! تمہیں دکھائیں جھانکی ہندوستان کی
urdu lyrics of Aao Bachcho Tumhe Dikhayein petrotic song| Here are the lyrics of “आओ बच्चों तुम्हें दिखाएं झाँकी हिंदुस्तान की” written in Urdu script
اسکول/کالج کے لیے روزانہ پیش درس حاصل کرنے کے لیے یہاں کلک کیجیے۔پیشِ درس
آؤ بچو! تمہیں دکھائیں جھانکی ہندوستان کی
اس مٹی سے تلک کرو، یہ دھرتی ہے بلیدان کی
وندے ماترم… وندے ماترم…
اتر میں رکھوالی کرتا، پروت راج ویرات ہے
دکھشن میں چرنو کو دھوتا، ساگر کا سمراٹ ہے
جمنا جی کے گھاٹ کو دیکھو، گنگا کا یہ گھاٹ ہے
باٹ باٹ پہ ہاٹ ہاٹ میں یہاں نرالا ٹھاٹ ہے
دیکھو یہ تصویریں اپنے، گورو کی ابھیان کی
اس مٹی سے تلک کرو، یہ دھرتی ہے بلیدان کی
وندے ماترم… وندے ماترم…
یہ ہے اپنا راجپوتانہ، ناز اسے تلواروں پہ
اس نے سارا جیون کاٹا، برچھی تیر کٹاروں پہ
یہ پرتھوی راج کا وطن پلا ہے، آزادی کے نعروں پہ
کود پڑی تھی یہاں ہزاروں پدمنیاں انگاروں پہ
بول رہی ہے کن کن سے قربانی راجستھان کی
اس مٹی سے تلک کرو، یہ دھرتی ہے بلیدان کی
وندے ماترم… وندے ماترم…
دیکھو ملک مراٹھوں کا، یہ جہاں شیواجی ڈولا تھا
مغلوں کی طاقت کو جس نے، تلواروں پہ تولا تھا
ہر پاوٹ پہ آگ لگی تھی، ہر پتھر ایک شعلہ تھا
بولی ہر ہر مہادیو کی، بچہ بچہ بولا تھا
یہاں شیواجی نے رکھی تھی لاج ہماری شان کی
اس مٹی سے تلک کرو، یہ دھرتی ہے بلیدان کی
وندے ماترم… وندے ماترم…
جلیانوالہ باغ یہ دیکھو، یہاں چلی تھیں گولیاں
یہ مت پوچھو کس نے کھیلی، یہاں خون کی ہولیاں
ایک طرف بندوقیں دن دن، ایک طرف تھیں ٹولیاں
مرنے والے بول رہے تھے، انقلاب کی بولیاں
یہاں لگا دی بہنوں نے بھی بازی اپنی جان کی
اس مٹی سے تلک کرو، یہ دھرتی ہے بلیدان کی
وندے ماترم… وندے ماترم…
یہ دیکھو بنگال یہاں کا، ہر چپہ ہریالا ہے
یہاں کا بچہ بچہ اپنے، دیس پہ مرنے والا ہے
ڈھالا ہے اس کو بجلی نے، بھوچالوں نے پالا ہے
مٹھی میں طوفان بندھا ہے، اور پران میں جوالا ہے
جنم بھومی ہے یہی ہمارے، ویر سبھاش مہان کی
اس مٹی سے تلک کرو، یہ دھرتی ہے بلیدان کی
وندے ماترم… وندے ماترم…

This iconic patriotic song from the movie “जागृति (Jagriti)” was penned by कवि प्रदीप (Kavi Pradeep) and sung by हेमंत कुमार (Hemant Kumar). It beautifully captures the diverse cultural and historical heritage of India.